Main Aik Mian Hoon: میں ایک میاں ہوں
search
  • Main Aik Mian Hoon: میں ایک میاں ہوں

Main Aik Mian Hoon: میں ایک میاں ہوں

یوں تو ہم نے میٹرک اور انٹرمیڈئیٹ میں اردو انگریزی کے شاعروں اور نثر نگاروں کے ناموں کے رٹے لگائے، لیکن کچھ نام ایسے ضرور ہیں جو پڑھائی سے فارغ ہونے کے باوجود ذہن سے

نہ جا سکے۔ ان کی تحریریں بعد میں بھی زندگی میں گونجتی رہیں۔ ان میں ایک نام پطرس بخاری (سید احمد شاہ ۸۹۸۱ء۔۸۵۹۱ء) کا بھی ہے۔ اگر اردو ادب کے مشہور اُدباء کی فہرست مرتب کی جائے تو مزاح نگاری میں پطرس کے بغیر یہ فہرست نا مکمل رہے گی۔ ان کے مضامین مزاح سے اٹے پڑے ہیں اور حیران کن طور پر آج بھی ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ ابھی کل ہی لکھے ہوں۔ اردو ادب میں اتنا بڑا نام ہونے کے باوجود آج کل کی پود ان سے نا آشنا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ڈیجیٹل میڈیا کی ناگہانی لہر ہے جو ہماری علمی و ادبی روایات کو پس پشت ڈالتے ہوئے مسلسل نئے کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ اسی نا آشنائی کو کم کرنے کے لیے یہ


Author
Ayesha Masood
Illustrator
Ayesha Masood
Publisher
CLF Publication
Date Published
N/A
Total Pages
N/A
Type
Graphic Novel
Young Adult
ISBN-13
N/A
Aisha's Rating
N/A
Possible Issues
Unreviewed
Reviewed
Unreviewed

Our Review

Currently Unavailable

Comments (0)